01:25 pm
اسپیکر قومی اسمبلی نے پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنما کو ایوان سے باہر نکال دیا، وجہ کیا بنی  ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی آغا رفیع اللہ کو ایوان سے باہر جانے کا حکم دے دیا۔ڈپٹی اسپیکر نے حکم دیا کہ پورے اجلاس میں
آغا رفیع اللہ کو داخلے کی اجازت نہ دی جائے۔انہوں نے پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی سے مخاطب ہو کر کہا کہ آپ بہت زیادہ بدتمیزی کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ ہاؤس کی کارروائی میں مداخلت کر رہے ہیں۔پیپلزپارٹی کے اہنما راجہ پرویز اشرف نے ڈپٹی اسپیکر سے کہا کہ میں معذرت کرتا ہوں، آپ رولنگ واپس لے لیں مگر انہوں نے معذرت مسترد کر دی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری