07:13 pm
ای سی سی کی ایران سے بجلی خریداری معاہدے کی توسیع کی منظوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے ایران سے بجلی کی خریداری کے معاہدے کی توسیع کی منظوری دے ڈالی۔  مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں رحمان گیس فیلڈ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کو اضافی گیس فراہمی کی منظوری دی گئی جس سے ایس ایس جی سی ایل کو اضافی 38 مکعب 
ملین کیوبک فٹ گیس فراہم کی جائے گی۔ای سی سی نے ایران سے بجلی کی خریداری کے معاہدے میں توسیع کی بھی منظوری دی جس کے تحت ایران سے 104 میگا واٹ بجلی خریدنے کے معاہدے میں ایک سال کی توسیع ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں