07:22 pm
نیب نے گزشتہ تین سالوں میں 281گنا زیادہ ریکوری کی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب ) حکام کا کہناہےکہ گزشتہ سالوں کی نسبت پچھلے تین سالوںمیں 281گنا زیادہ ریکوری کی ہے اور لوٹے گئے 15ارب روپے برآمد کر لیے ہیں۔ سمبڑیال کے گورنمنٹ اسلامیہ ڈگری کالج میں نیب نے کرپشن کے خلاف آگاہی لیکچراور واک کا اہتمام کیا گیا جس میں اساتذہ، طلبہ اور نیب حکام نے شرکت کی۔اس موقع پر  نیب لاہور کے ڈائریکٹر محمد حسنین نے کہا کہ 3 سالوں میں کرپٹ عناصر سے 15 ارب 81 کروڑ
روپے ریکور کیے گئے ہیں جو گزشتہ سالوں کی نسبت 281 گنا زیادہ ہے۔نیب لاہور کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ 3 سال میں 655 ملزمان کو پابند سلاسل کیا گیا جب کہ ملزمان کی گرفتاری کا تناسب بھی 160 گنا زیادہ رہا۔

تازہ ترین خبریں

 جب لاہور ۔ اسلام آباد موٹر وے کا معاہدہ ہو رہا تھا، عین اسی وقت لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس خریدے جا رہے تھے۔فواد چوہدری 

موجودہ حکومت نے لاکھوں  افراد کو بے روزگارکردیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز شریف

ہمارے ہمسایہ ملک میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے، یہ اللہ نے بتایا ہے کہ جو پاکستان کے خلاف سازش کرتا ہے وہ رسوا ہوتا ہے۔طاہر اشرفی 

 آصف زرداری کی کردار کشی کی مہم چلانے والے شرم سار ہوتے رہیں گے۔فیصل کریم کنڈی

کامران خان نے پاک چین دوستی پر سوال اٹھا دیا!  پاکستانی اینکر کے سوال پر چین بھی میدان میں آگیا، بڑا رد عمل دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کسی مہم کاحصہ نہیں بنیں گے ،راناتنویرحسین

 وزیراعظم عمران خان(آج)  کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

نواز شریف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بل پر  حتمی رائے نہیں دی تھی،ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے  نیاپنڈوراباکس کھول دیا

انطلبہ کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

وزیرمملکت زرتاج گل سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان پہنچ گئیں

 سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

حکومت کا نئے چیئرمین نیب کیلئے شہباز شریف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ

عراق کا جے ایف 17 فائٹر جیٹس خریدنے کا فیصلہ

تھرپارکر و بدین میں موسلادھار بارش، دیواریں گرنے سے 8 جاں بحق