08:07 pm
پاکستان میں مہنگائی بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا سےکتنی زیادہ ہے آٹے، چینی اور پیاز کے ریٹ میں کتنا فرق ہے، انتہائی دلچسپ رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پائیدار ترقی کے ادارے نے پاکستان اوردیگر تین جنوبی ایشیائی ممالک میںاشیا ئے خورد و نوش کی قیمتوں کا تقابلی جائزہ لیا ہے۔ جس میں پاکستان میں مہنگائی زیادہ ہونےکے حیران کن اعداد و شمار سامنےا ٓگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 9فیصد، بنگلہ دیش م
یں 5.97فیصد، بھارت میں 7.34فیصد، جبکہ سری لنکا میں 4.1فیصد ہے۔ پاکستان میں آٹے کی فی کلو قیمت 68 پاکستانی روپیہ ہے، بھارت میں آٹے کی فی کلو قیمت 28 بھارتی روپیہ ہے، بنگلا دیش میں قیمت 41 ٹکا ہے، سری لنکا میں آٹے کی فی کلو قیمت 93 لنکن روپیہ ہے۔اعدادوشمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں پیاز کا ریٹ 80 روپیہ ہے، بھارت میں پیاز کا ریٹ 50 بھارتی روپیہ ہے، بنگلا دیش میں پیاز کا ریٹ 40 ٹکا ہے، سری لنکا میں پیاز کا ریٹ 150 لنکن روپیہ ہے۔ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں چینی کا ریٹ 105 روپیہ ہے، بھارتی میں چینی کا ریٹ 55 بھارتی روپیہ ہے، بنگلا دیش میں چینی کا ریٹ 70 ٹکا فی کلو ہے، سری لنکا میں چینی کا ریٹ 85 لنکن روپیہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا