08:10 pm
 دہشتگردوںکا نظریہ دہشت اور خوف پھیلانا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پا ک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کہتے ہیں کہ دہشتگردوںکا نظریہ دہشت اور خوف پھیلانا ہے۔ انھوںنے کہا ہے کہ 27اکتوبر کے یوم سیاہ پر دشمن نے بچوں کو خون سے نہلایا ۔ 16دسمبر کو بھی دشمن نے معصوم بچوں کو شہید کیا تھا۔ دشمن ایک ہی ہے۔ مدرسہ، منبر، مساجد،  امام بارگاہیں، گرجا گھر،
مندر ان کا نشانہ ہیں، تعلیمی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ معصوم شہری ان کا نشانہ ہیں۔ ہمارا دکھ کل بھی مشترک تھا اورآج بھی، دشمن کل بھی وہی تھا، دشمن آج بھی وہی ہے۔انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے آرمی چیف نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں مدرسہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی اور ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔

تازہ ترین خبریں

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی