03:16 pm
کل کہاں کہاں بارش ہوگی محکمہ موسمیات نے بہت بڑی خوشخبری سنا ڈالی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا  اور گلگت بلتستان کے چند ایک مقامات پر بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی خیبرپختو نخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم
خشک رہا تاہم بالائی خیبر پختو نخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم چترال میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت کے مطابق لہہ منفی 06، قلات منفی 03، سکردو منفی 02 اور گوپس میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

سچی محبت کی تلاش ، لاہور کی نوجوان خاتون ٹیچر اپنے 13سالہ طالبعلم کو گھر سے بھگا کر لے گئی؟ جانیں 

آج پاکستان میں کہاں کہاں بارشیں ہونگی ؟ شہروں کا درجہ حرارت بھی جانیں اس خبر میں 

موٹروے پر ایک لڑکی درندگی کا شکار بن گئی ،4کارسواروں کی لڑکی سےاجتماعی۔۔ذ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ڈاکٹر عافیہ نے درخواست پر دستخط کردیئے،پاکستان کی بہادر بیٹی کی رہائی یقینی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

وفاقی وزیرنے خیبرپختونخواجاناتھا،سٹاف نے پروٹوکول کے لیے خط  گلگت بلتستان کی حکومت کو لکھ دیا

بتایاجائے ستمبرمیں مہنگی بجلی کیوں پیدا ہوئی؟ ،نیپرا نے سی پی پی اے کی بجلی کی قیمت میں اضافہ کی درخواست پر سوالات اٹھا دیئے

پاکستان میں کورونا کیسز میں بے پناہ اضافہ ، کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

وزیر اعظم کا ہر پاکستانی کو 3لاکھ روپے دینے کا اعلان ، یہ پیسے کیوں دیے جا رہے ہیں اور آپ یہ پیسے کیسے حاصل کر سکتے ہیں ؟