04:03 pm
اوباش نوجوانوں نے گھر میں گھس کر 2لڑکیوں کو ’’ ز‘‘ کا نشانہ بنا دیا ، پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

اوباش نوجوانوں نے گھر میں گھس کر 2لڑکیوں کو ’’ ز‘‘ کا نشانہ بنا دیا ، پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

04:03 pm


قصور(مانیٹرنگ ڈیسک ) قصور کے نواحی علاقوں میں اوباش نوجوانوں نے گھر میں گھس کر 2 لڑکیوں کو ز کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق الپہ کلاں کی رہائشی لڑکی گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم محمد طارق آیا اور ورغلا کر اس کو ز کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس تھانہ سرائے مغل نے نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع
کر دی ہے۔ دوسری جانب بستی سندھیاں والی نزد کمال چشتی موڑ کی رہائشی 15 سالہ لڑکی گھر میں اکیلی موجود تھی کہ ملزم امانت موقع پاکر وہاں آیا اور اس کو ورغلا پھسلا کر ز کر ڈالی، پولیس تھانہ صدر پھولنگرنے نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔