11:19 pm
پاکستان میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا ہے،وفاقی وزیر اسد عمر کا اعلان ۔۔بے احتیاطی کرنےوالوں کو اب ہو گا آرام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسزمیں تیزی سےاضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں ںے خبردار کیا کہ اگر ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کیا گیا تو مزید سخت فیصلے کیے جائیں گے۔پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیراسد عمر نے کہا کہ پاکستان میں دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن شروع ہو گیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ شادی ہالوں، ریسٹورنٹس اور مارکیٹوں میں سب سے زیادہ بے احتیاطی کی گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسپتالوں میں بھی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمرنے اس ضمن میں کہا کہ مظفرآباد اور گلگت میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ اعداد و شمار کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ 80 فیصد کیسز ملک کے گیارہ شہروں سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ہم نیوز کے مطابق اسد عمر نے کہا کہ کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور ملتان سمیت دیگر شہروں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے

وفاقی وزیر نے کہا کہ اسکولوں کو کھولنے کی تیاری سب سے زیادہ کی گئی اور تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر بہتر عمل درآمد بھی ہو رہا ہے لیکن کچھ تعلیمی اداروں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی بھی کی جارہی ہے۔ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمرنے متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ جن ممالک میں کورونا کیسز زیادہ ہیں وہاں سے آنے والے لوگ 96 گھنٹے پہلے اپنا ٹیسٹ کرائیں۔ انہوں ںے خبردار کیا کہ اگر 96 گھنٹے پہلے ٹیسٹ نہیں ہو گا تو ان کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
 
تازہ ترین خبریں

 اقوام متحدہ کو ٹیکس اصلاحات، منی لانڈرنگ سے متعلق اقدامات کرنے ہوں گے ۔ عمران خان

کورونا وائرس ۔۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ ڈبلیو ایچ اونے پاکستان کو ایمبولینس، گاڑیوں، موٹر سائیکلز، تشخیصی آلات کا تحفہ دے دیا۔

 میراج طیاروں کو پاک فضائیہ کا حصہ بنے 50 سال مکمل ہوگئے۔ گولڈن جوبلی تقریب کا انعقاد

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ اسلام آباد سے 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

 سرکاری سرپرستی میں دھاندلی ثابت ہوگئی وزیراعظم استعفے دیں ۔ نیئر بخاری

 آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےعراقی وزیردفاع کی ملاقات

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب قرا ر

حلقہ این اے 75دھاندلی کیس، ڈی سی ڈسکہ اورڈی پی او کو معطل کرنےکا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم