11:28 pm
بےروزگارنوجوانوں کیلئے خوشخبری۔۔سندھ حکومت کا میڈیکل کے شعبے میں 3723 افراد بھرتی کرنے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے حفاظتی ٹیکے لگانے کے لیے 3 ہزار 723 ویکسینیٹرز بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں محکمہ صحت، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) اور یونیسیف کے نمائندوں نے شرکت کی۔اس موقع پر محکمہ صحت نے بریفنگ دی اور بتایا کہ صوبے کے 30 اضلاع میں بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق پیدائش سے 23 مہینے کے
بچوں کو خسرے اور ہیپاٹائٹس کے ٹیکے لگائے جاتے ہیں۔محکمے صحت کے مطابق حفاظتی ٹیکوں کی کوریج کے لیے ہیلپ لائن 1166 بنائی ہے۔چیف سیکریٹری سندھ نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ حفاظتی ٹیکوں کی کوریج 100 فیصد کی جائے گی، جس کے لیے 3 ہزار 723 ویکسینیٹر بھرتی کیے جائیں گے۔سید ممتاز علی شاہ نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کے باوجود صوبے میں حفاظتی ٹیکوں کی کوریج بہتر ہوئی ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار