10:59 am
جذبہ خدمت خلق کا انداز سرکاری ملازمین اپنائے رکھیں توہمارا شمار ایک مثالی معاشرے میں ہوگا ، ڈپٹی کمشنر نیلم

ڈپٹی کمشنر راجہ شاہد محمود نے کہاہے کہ جن آفیسران اور اہلکاران ، صحافیوں نے نوول کورونا وائرس کے دوران عوام الناس کو اس بیماری سے بچانے کیلئے پیشہ ورانہ فرائض احسن انداز میں سرانجام دیئے وہ حقیقی طور پر خراج تحسین کے مستحق ہیں۔جذبہ خدمت خلق کے اس انداز کو سرکاری ملازمین اپنائے رکھیں توہمارا شمار ایک مثالی معاشرے میں ہوگا۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز یہاں ڈپٹی کمشنر آفس میں آفیسران،ڈاکٹرز، صحافیوں اور اہلکاران کو حسن کارکردگی سرٹیفکیٹس کی تقسیم تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ایس پی نیلم ساجد عمران ، اسسٹنٹ کمشنر سید عمران عباس نقوی ، انچارج ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی محمد اختر ایوب سمیت مختلف محکمہ جات کے آفیسران موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے حکومتی ہدایات کی روشنی میں احسن کارکردگی کے حامل تقریبا ً50 آفیسران / اہلکاران،صحافیوں، ڈاکٹرز کو تعریفی اسناد تقسیم کیں۔ انہوں نے کہاکہ نول کورونا وائرس کی روک تھام اور بچاﺅ کو ممکن بنانے کیلئے آفیسران اور اہلکاران /ڈاکٹرز، صحافیوں نے جانفشانی سے خدمات سرانجام دی ہیں۔اور حکومت کی ہر پالیسی اور ہدایات پر من وعن عمل کیاجس کے نتیجہ میں مذکورہ وباءپر کافی حدتک قابو پایاگیا۔اور انسانی قیمتی جانوں کو بچایاگیا۔محکمہ صحت عامہ ، سول انتظامیہ ، پولیس ، تعلقات عامہ ، سمیت دیگر جملہ محکمہ جات کی کارکردگی اس ضمن میں قابل تعریف ہے

تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار