06:39 am
شوہر کے گھرسے باہر جاتے ہی پاکستان کےا ہم شہر میں سسر نے اپنی بہو کیساتھ ۔۔۔۔! شیطان بھی شرما جائے ایسی خبر آگئی

شوہر کے گھرسے باہر جاتے ہی پاکستان کےا ہم شہر میں سسر نے اپنی بہو کیساتھ ۔۔۔۔! شیطان بھی شرما جائے ایسی خبر آگئی

06:39 am


اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک )شوہر کے گھرسے باہر جاتے ہی پاکستان کےا ہم شہر میں سسر نے اپنی بہو کیساتھ ۔۔۔۔! شیطان بھی شرما جائے ایسی خبر آگئی۔۔۔۔ اوکاڑہ میں سسر نے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر بہو کو مبینہ طور پر ز کا نشانہ بنا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، سسر نے دو لوگوں کے ساتھ مل کر بہو کو زکا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کا شوہر گھر میں موجود 
نہیں تھا، اس کی غیر موجودگی میں خاتون کا سسر دو لوگوں کو گھر لایا، جہاں انہوں نے خاتون کو اجتماعی ز کا نشانہ بنایا ، اس کے بعد ملزمان خاتون کو چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں ۔ پولیس نے خاتون سے ز کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ۔ یاد رہے کہ جب یہ واقعہ پیش آیا اس وقت متاثرہ خاتون روزگار کی تلاش کے سلسلے میں گھر سے باہر گیا ہوا تھا ۔