01:07 pm
بتایاجائے ستمبرمیں مہنگی بجلی کیوں پیدا ہوئی؟ ،نیپرا نے سی پی پی اے کی بجلی کی قیمت میں اضافہ کی درخواست پر سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سی پی پی اے کی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر نیپرا نے ڈیزل اور فرنس آئل سے مہنگی پیداوار پر سوال اٹھا دیئے،وائس چیئرمین نیپرا نے سوال کرتے ہوئے کہاکہ بتایاجائے ستمبرمیں مہنگی بجلی کیوں پیدا ہوئی؟ ڈیزل اورفرنس آئل سے پیداوارکے باعث 10 ارب کابوجھ پڑا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی پی پی اے کی بجلی ایک روپیہ 36 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی
،نیپرا نے ڈیزل اور فرنس آئل سے مہنگی پیداوار پر سوال اٹھا دیئے،وائس چیئرمین نیپرا نے کہاکہ بتایاجائے ستمبرمیں مہنگی بجلی کیوں پیدا ہوئی؟ ،ڈیزل اورفرنس آئل سے پیداوارکے باعث 10 ارب کابوجھ پڑا۔نیپرا حکام نے کہاکہ مہنگی پیداوار نہ ہوتی تو صارفین کو ریلیف مل سکتا تھا، سی پی پی اے نے کہاکہ ستمبر میں پن بجلی کی پیداوار میں 10 فیصد کمی ہوئی،گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے بھی پیداوار 5 فیصد کم ہوئی،300 میگاواٹ کا نیوکلیئر پلانٹ بھی بند تھا،
فرنس آئل اور ڈیزل سے پیداوار نہ ہوتی تو لوڈشیڈنگ کرنا پڑتی،کے الیکٹرک کی ڈیمانڈ بڑھنے سے ہمیں گیس کم فراہم کی گئی۔این پی سی سی نے کہاکہ دسمبر گیس فراہمی کے حوالے سے کافی مشکل ہوگا ، دسمبر میں پاور سیکٹر کو کم گیس فراہم کی جائے گی ،دسمبر اور جنوری میں بجلی کی پیداواری لاگت میں مزید اضافہ ہو گا،این پی سی سی حکام نے مزید کہاکہ سردیوں میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ ہو گی، گیس نہ ہونے سے تھرمل پلانٹس سے پیداوار کم ہو گی، فرنس آئل سے مہنگی پیداوار کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا