02:43 pm
آج پاکستان میں کہاں کہاں بارشیں ہونگی ؟ شہروں کا درجہ حرارت بھی جانیں اس خبر میں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک کے اکثر علاقوں میں سردی بڑھ گئی اور شمالی علاقوں میں کہیں کہیں برفباری کے بعد بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری 
کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں میں سرد ترین مقام لیہ رہا جہاں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ قلات اور اسکردو میں منفی 2 اور گوپس میں صفر ڈگری رہا۔ اس کےعلاوہ اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، کراچی 17 ، لاہور 16، پشاور 13، کوئٹہ 2، مظفر آباد 5، گلگت 2، فیصل آباد 13، ملتان 18اور حیدر آباد میں 19ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا