02:40 pm
ملک میںا س وقت کوئی حکومت نہیں ہے، فضل الرحمان

ملک میںا س وقت کوئی حکومت نہیں ہے، فضل الرحمان

02:40 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کاکہنا ہےکہ انھیں 2018کے الیکشن قبول نہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نتائج کو منسوخ کرے اور ملک میں نئے انتخابات ا علان کرے ۔ اپنے ایک بیان میں فضل الرحمان کاکہنا تھا کہ نہ وہ مذاکرات کرتے ہیں اور نہ ہی مذاکرات کے حق میں ہیں۔پاکستان
میں حکومت نہیں ہے، جو ہے وہ بیساکھی پر کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ مطمئن ہیں کہ اپوزيشن کی تحریک کامیابی سے آگے بڑھے گی، حکومت سیکیورٹی نہیں دے سکتی تو ہم جلسے کی خود سیکیورٹی کریں گے۔۔