10:40 pm
 غریدہ فاروقی نے میجر جنرل بابر افتخار کی کونسی تصویر شیئر کر دی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخارکی پریس کانفرنس کی سرکاری تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے غیر معمولی باڈی لینگوئج کو دیکھا جا سکتا ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر غرید ہ فاروقی نے تصویر شیئر کی اور ساتھ پیغام لکھا”بھنویں تیر کمان کی مانند تنی ہوئی۔۔آنکھیں وَن پوائنٹ نکتے پر مرکوز۔۔چہرے پر غیر معمولی سنجیدگی اور خفگی کے ملے جلے تاثرات کو عمومی متانت ڈھانپے ہوئے۔۔۔ سیدھی اور کرخت فوجی باڈی لینگوئیج۔۔۔ پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ تمام افواج کے
جھنڈوں کا جھرمٹ۔۔آج کی پریس کانفرنس کی سرکاری تصویر“۔واضح رہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے لیگی رہنما ایاز صادق کے بیان پر ردعمل عمل دیا ۔انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی اس پریس کانفرنس کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے ، ریکارڈ کی درستگی کیلئے بات کر رہاہوں ، کل ایک ایسا بیان دیا گیا جس میں قومی سلامتی سے منسلک معاملات کی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی ، فوج پر تنقید کے حوالے سے رینکس اینڈ فائل میں غم و غصہ پایا جاتا ہے، محمد زبیر کی بات پر اتنا ہی کہوں گا کہ آدھا سچ اور آدھا جھوٹ نہیں بولا جاسکتا۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی