10:43 pm
شیخوپورہ میں موٹر وے پل کے قریب نوجوان لڑکی سے زیادتی، ملزم پکڑے گئے لیکن کس احمقانہ حرکت کی وجہ سے؟ پولیس نے حیران کن انکشاف کردیا

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) شیخوپورہ کے ڈی پی او مبشر میکن کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے باوردی ملزمان کا پولیس ڈیپارٹمنٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ ملزمان جاتے ہوئے خاتون کو فون نمبر دینے سے پکڑے گئے۔ ڈی پی او شیخوپورہ کے مطابق خاتون سے مبینہ زیادتی کے دونوں ملزم گرفتار کر لیے گئے ہیں، جن کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کی جا رہی ہے، ملزمان کا پولیس ڈیپارٹمنٹ سے کوئی تعلق نہیں، 
خاتون کے طبی ملاحظے کی رپورٹ کا انتظار ہے۔ گزشتہ رات شیخوپورہ میں ایسرروڈ پر موٹر وے پل کے قریب22 سالہ خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ ڈی پی او شیخو پورہ مبشر میکن کے مطابق خاتون نے پولیس کو رات ایک بجے کال کر کے بلایا اور بتایا کہ وہ اپنے پڑوسی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر بہن کے گھر جا رہی تھی کہ کار سوار 4 افراد نے انہیں روک لیا۔انہوں نے بتایا کہ کار روکنے والوں میں سے پولیس وردیوں میں ملبوس 2 افراد نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنا کر چھوڑ دیا، ملزمان جاتے ہوئے اسے اپنے موبائل نمبرز بھی دے گئے تھے۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ موبائل نمبرز سے ٹریس کر کے دونوں ملزم پکڑ لئے، جن سے تفتیش کی جا رہی ہے، تاہم ملزمان کا پولیس ڈیپارٹمنٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی