10:44 pm
الیکشن 2018معطل کیے جائیں ، پاکستان میں نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 2018 کے انتخابات کو منسوخ کرے اور نئے انتخابات کا اعلان کرے۔  مولانافضل الرحمان نے کہا کہ میں اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتا، پاکستان میں حکومت نہیں ہے، جو ہے وہ بیساکھی پر کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ، کراچی اور کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسوں میں عوام کی بڑی
تعداد نے شرکت کی، عوام حکومت سے بیزار ہو چکے ہیں حکومت کو بھی اس کا ادراک ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ نہ مذاکرات کرتے ہیں اور نہ ہی مذاکرات کے حق میں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپوزیشن کی تحریک سے مطمئن ہیں کیونکہ تحریک آگے بڑھ رہی ہے، حکومت سکیورٹی نہیں دے سکتی تو ہم جلسے کی خود سکیورٹی کریں گے۔ گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر انہوں نے کہا کہ وقت ثابت کر رہا ہے کہ مسلمان شدت پسند نہیں ہے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ فرانس سے حکومتی معاہدے ختم کر دیے جائیں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فرانس میں گستاخانہ خاکے پوری قوم کیلئے مضطرب کا باعث ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فارمولہ عمران خان کا تھا، مقبوضہ کشمیر کی متنازع حیثیت ختم کر کے ہندوستان میں شامل کر دیا گیا، پاکستانی سفارتی سطح پر کوئی کوشش نہیں ہے، حکومت کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر خاموشی رضا مندی کی طرح خاموشی تھی۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں بھی اسٹیک ہولڈر کو اعتماد میں نہیں لیا جا رہا۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری