10:21 am
آپ ﷺکی بے مثل تعلیمات انسانوں کے لیے مشعل راہ ہیں،جشن ولادت رسولﷺکے موقع پر وزیراعظم کاقوم کے نام اہم پیغام

اسلام آباد(ویب ڈیسک )حضوراکرم ﷺکی ولادت مبارکہ کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ﷺکی بے مثل تعلیمات انسانوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عید میلادالنبیﷺکے موقع پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خاتم النبیینﷺ اورسرور کائناتﷺ کی حیثیت بے مثال آفتاب کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ آپ ﷺ کی حیات مبارکہ جہد مسلسل اور انسانیت کی رہنمائی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آپﷺکی حیات طیبہ فلاح پر مشتمل عظیم نظام کے قیام سے عبارت ہے۔وزیراعظم نے قوم کے نام دیئے گئے پیغام میں کہا ہے کہ آپﷺ نے بے مثال فلاحی ریاست قائم کرکے دکھائی،آج فلاح عامہ کی بنیاد پر تشکیل معاشرے انہی اصولوں پر قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ عدل وانصاف اور مذہبی و سماجی آزادی کا عملی نمونہ ریاست مدینہ تھی،مغرب نے ریاست مدینہ سے رہنمائی لے کر انسانی فلاح کے لیے کام کیا،کوشش ہے کہ ریاست مدینہ کے تصورسے مکمل رہنمائی حاصل کریں،ہم اسی سمت میں گامزن ہیں کہ وطن عزیزکو فلاحی ریاست کے سانچے میں ڈھالیں۔وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے اس سفر کا آغاز کردیا ہے اور اب منزل زیادہ دور نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کو پہلے مرحلے میں اللہ تعالیٰ کی مدد سے زیادہ پھیلاو¿ سے روکا۔کچھ عرصے سے کورونا کی دوسری لہر سر اٹھا رہی ہے لہذا ہمیں چاہیے کہ مسلسل احتیاطی تدابیر پرعمل پیرا رہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر