10:26 am
سندھ اور اسلام آباد میں بڑی پابندی عائد ،عوام باہرنکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھیں ۔۔۔

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عید میلادالنبی کے موقع پر امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے صوبہ سندھ اور اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کیلئے ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ سندھ میں ایک روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نےامن و امان کی صورتحال کے پیش
نظر پابندی لگائی جس کا نوٹیفکیشن رات گئے جاری کیا گیا۔صحافیوں، بزرگ خواتین اور 12 سال سے کم عمر کے بچوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔کراچی میں بارہ ربیع الاول کے حوالے سے سیکیورٹی پلان بھی تشکیل دیا گیا ہے۔ عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر پانچ ہزار سے زائد افسران اور اہلکار ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔ریپڈ رسپونس فورس کی چھ کمپنیاں ڈیوٹی سرانجام دیں گی اور اسنائپرز کے ذریعے مرکزی جلوسوں کی نگرانی کی جائے گی۔کراچی میں مرکزی جلوس3بجے سہ پہر نیومیمن مسجد بولٹن مارکیٹ سے امیرجماعت اہلسنّت پاکستان کراچی علامہ سید شاہ عبدالحق قادری ودیگر علماءمشائخ و قائدین اہلسنّت کی قیادت میں برآمد ہوگا۔ جلوس کی نگرانی پولیس کے سپرد ہوگی۔علاوہ ازیں شہر کے مختلف علاقوں سے بھی چھوٹے بڑے جلوس برآمد ہوں گے۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔ کراچی میں جلوس کے پیش نظر ٹریفک کا متبادل پلان جاری کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 