11:59 am
آج سے یکم نومبر تک بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک اور کمزور سلسلہ آج سے ملک کے انتہائی شمالی علاقوں میں داخل ہوگا۔آج سے یکم نومبر کے بالائی خیبرپخونخوا اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں یا چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور 7 سے 8 ہزار فٹ بلندی پر برف باری کا امکان ہے۔
 
کشمیر کے بھی چند مقامات پر اس دوران ہلکی بارش / برف باری ہوسکتی ہے۔ وسطی خیبرپخونخوا اور بالائی پنجاب میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہیگا مغربی ہواؤں کے سلسلے کے بعد درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع ہے۔مشرقی پنجاب میں اسموگ کی شدت میں آج اضافہ ہوگا جبکہ مغربی ہواؤں کے سلسلے کے دوران وقتی طور پر کمی ہوسکتی ہے- نومبر کے مہینے میں اسموگ کی شدت نمایاں اضافہ ہوسکتا ہے-

تازہ ترین خبریں

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟اہم تفصیلات آگئیں