12:01 pm
ن لیگ پر بنائے گےتمام مقدمات ختم ہونےوالےہیں،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے کہا ہے کہ حکومت جانے سے پہلے تمام مقدمات ختم ہو جائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پر بنائے گئے مقدمات سیاسی ہیں جن کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ انہوں نے حکومتی رہنماؤں کے طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ ان کی بدنیتی
سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔کیپٹن(ر) صفدرنے کہا کہ ہم پر یہ سیاسی مقدمات بنائے گئے ہیں جن کی کوئی حیثیت نہیں ہے جبکہ ہر 20دن بعد مجھ پر مقدمہ بنا دیا جاتا ہے۔کیپٹن(ر)محمد صفدر نے کہا کہ مقدمہ میں جب کچھ نہیں بنتا تو دہشت گردی کی دفعات ڈال دیتے ہیں، اسی طرح پشاور میں میرے خلاف مقدمہ درج کروا کر وارنٹ جاری کروا دیے گئے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ