12:04 pm
جو لیڈر منہ پر ہاتھ پھیر کرکہے کہ میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں ، اس طرح ۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینئر صحافی حامد میر نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ جو لیڈر منہ پر ہاتھ پھیر کر کہے کہ میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں ، اس طرح آپ لوگوں کو متحد نہیں بلکہ تقسیم کرتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامدمیر نے پروگرام ” کیپٹل ٹاک “ کے اختتام پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”آخر میں 
اتنی سی بات کرنا چاہتاہوں اور ہو سکتاہے کہ کسی کی طبیعت پر ناگوار گزرے ، اس وقت مسلم دنیا کو ایسے لیڈروں کی ضرورت ہے جو لوگوں کو متحد کریں ، تقسیم نہ کریں ، تو لوگوں کو کسی ملک کا یا قوم کا لیڈر اسی وقت متحد کر سکتاہے ، وہ سیاسی اختلاف ضرور کرے ، سیاسی مخالفین پر تنقید بھی کر ے ، لیکن تنقید اس طرح نہ کرے کہ منہ پر ہاتھ پھیر کر کہے کہ میں تمہیں نہیں چھوڑوں گا ، پھر آپ لوگوں کو متحد نہیں تقسیم کرتے ہیں ۔“

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا