02:44 pm
سینراینکرکاشف عباسی کے گھرسے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سینراینکرکاشف عباسی کے گھرسے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

02:44 pm


کراچی (نیوز ڈیسک) سینئر اینکر پرسن اور معروف صحافی کاشف عباسی کی والدہ انتقال کر گئیں، شہباز عباسی کافی عرصہ سے علیل تھیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور نجی ٹی وی چینل سے وابستہ صحافی کاشف عباسی کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ہیں۔ ابتدائی معلومات کےمطابق شہناز عباسی علیل تھیں ۔انکی نمازِ جنازہ
اور آخری رسومات انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائیں گی۔ نجی ٹی وی چینل کی جانب سے غم کے اس موقع پر سینئر صحافی کے ساتھ گہرے رنج اور غم کا اظہار کیا گیا ہے۔