12:17 pm
12ربیع الاول کو شادی ہال پر چھاپہ، 6خواتین اور 43افراد گرفتار ، ہال میں کیا شرمناک کام جاری تھا ؟ 

روہڑی(مانیٹرنگ ڈیسک ) روہڑی میں پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارا جس دوران 6 خواتین سمیت 43 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق روہڑی میں ایک ڈانس پارٹی جاری تھی جس میں درجنوں لڑکے اور لڑکیاں موجود تھے۔پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارا ۔ترجمان پولیس میر بلال لغاری کے مطابق روہڑی کے ایک شادی ہال میں ڈانس پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا ۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے مقامی شادی ہال پر چھاپہ مارا تو لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی
، اس دوران کچھ لوگوں نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس نے تمام افراد کو پکڑ لیا۔گرفتار افراد کی تعداد 43 ہے جن میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔پولیس نے مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ڈانس پارٹیوں پر چھاپے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں خفیہ طور پر ڈانس پارٹیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟اہم تفصیلات آگئیں