01:12 pm
’’آفیشل سیکریٹ ایکٹ ‘‘ ایاز صادق بڑی مشکل میں ، وزیر اعظم پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی حکومت پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ان کی طرف سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے ، ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کہتا ہے کہ کوئی بھی ایسی چیز جس سے ریاست پاکستان کو نقصان ہویا نقصان پہنچانے کی کوشش کی جائے،
اگر آپ کو حکومت کی طرف سے ایسا کچھ بتایا جائے اور آپ اس کو عام کردیں تو آپ کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے، اس بناء پر وفاقی حکومت کو بھی چاہیئے کہ سخت سے سخت ایکشن لے ، کیوں کہ ان کیمرہ اجلاس ہوتے ہی اس لیے ہیں اور وہ اوپن اجلاس نہیں ہوتے کیوں کہ ان میں ایسی باتیں کی جاتی ہیں جن کے بارے میں مقصد یہ ہوتا ہے کہ وہ عام نہ کی جائیں۔ دوسری طرف مسلم لیگ ن کے ایم این اے اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف ایک شہری نے

غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لئے لاہور پولیس کو درخواست دے دی، جیل روڈ کے رہائشی فرقان احمد نے قومی سلامتی سے متعلق بیان پر تھانہ سول لائنز میں درخواست دی ، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 29 اکتوبر کی شام 7 بجے ایک ٹی وی پروگرام میں ایازصادق بھارتی فوج کے حق میں بول رہے تھے ، وہ پاک فوج اور آرمی چیف کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے تھے ، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ ایاز صادق ایک بھارتی ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے تھے اور پاکستان کی سلامتی اور عزت پر کھلم کھلا حملہ کر رہے تھے جو غداری کے زمرے میں آتا ہے ،شہری نے پولیس کو درخواست میں استدعا کی کہ ایاز صادق کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا جائے۔
 
تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 

اسلام آبادپریس کلب کے باہر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاںبحق