01:19 pm
ایاز صادق کے خلاف لاہور میں بینرز اور فلیکس لگ گئے

ایاز صادق کے خلاف لاہور میں بینرز اور فلیکس لگ گئے

01:19 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی شہر ابھی نندن کے حوالے سے قومی اسمبلی میں متنازع بیان دینے پر صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں ن لیگی رہنما ایازصادق کے خلاف بینرزاویزاں کردیے گئے۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل پاکستان کی قومی اسمبلی میں اس وقت انتہائی سنگین صورتحال دیکھنے میں آئی جب مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی طرف سے اس سال فروری میں پاکستان کی طرف سے گرائے گئے
بھارتی طیاروں اور اس کے نتیجے میں حراست میں لیے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کے بارے میں ایک متنازع بیان سامنے آیا ، جس کے بعد سے نا صرف سیاسی بلکہ عسکری حلقوں میں بھی اس پر انتہائی تشویش پائی جارہی ہے ، اب دیکھا گیا ہے کہ آج لاہور کی مشہور مال روڈ کے علاوہ شادمان ، چیئرننگ کراس اور دیگر مختلف علاقوں میں بینرز اویزاں کیے گئے ، جن پر سابق اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف نعرے درج کیے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے

کہ اس کے ساتھ ساتھ صوبائی دارالحکومت کے مزید علاقوں گڑھی شاہو، شملہ پہاڑی، کلب چوک اور دھرم پورہ میں صرف بینرز ہلی نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کے رہنما کے خلاف پینا فلیکس بھی لگائے گئے ہیں۔ دوسری طرف ائیر مارشل ریٹائرڈ شاہد لطیف نے کہا ہے کہ سابس اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا بیان سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہے ، جس پرانہیں معافی نہیں ملنی چاہیئے ، کیوں کہ یہ بیان زبان کا پھسل جانا نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے، اس پر کوئی استشنی نہیں ہونا چاہیئے ،انہوں نے کہا کہ آپ پارلیمنٹ میں کھڑے ہوکر جان بوجھ کر ملکی مفاد کو نقصان پہنچائیں ،یہ غلطی نہیں بلکہ جرم ہے جس کو ایسے بخشا نہیں جانا چاہیئے

، کیوں کہ مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے ایک من گھڑت کہانی بنا کر کہہ دیا کہ ہم نے بھارت کے حملے کے ڈر کی وجہ سے ابھی نندن کو واپس بھیجا ، حالاں کہ اس میٹنگ میں ایسی کوئی بات ہی نہیں ہوئی ، پاکستان کی ایک ایسی فتح جس پر پوری دنیا کی طرف سے تعریفیں کی گئیں ، جس کو بھارت خود بھی اس مان چکا تھا ، جس کے حوالے سے بھارت کے اپنے وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا تھا کہ اگر ان کے ملک کے پاس رافیل ہوتے تو نتیجہ کچھ اور ہوتا جس کا واضح مطلب یہ ہے انہوں نے شکست تسلیم کرلی تھی۔
 

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا