01:24 pm
ہر پاکستانی کیلئے صحت کی مفت سہولت، کپتان کا مشن ۔۔ اسے کہتے ہیں اصل تبدیلی ، جانیے تفصیل خبر میں

لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ہرپاکستانی کو صحت کی مفت سہولت دیناوزیر اعظم عمران خان کا خواب ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اعلی سطحی اجلاس ہوا، اجلاس میں سیکرٹری صحت بیرسٹرنبیل اعوان،سپیشل سیکرٹری اقبال حسین،ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ڈاکٹرآصف طفیل، پراجیکٹ ڈائریکٹر پنجاب ہیلتھ انشی ایٹومینجمنٹ کمپنی
خرم لودھی، سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کے نمائندگان ودیگرافسران نے شرکت کی۔صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین کا کہناتھا کہ وزیر اعظم عمرا ن خان اور وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارکی ہدایت کے مطابق پنجاب بھرمیں یونیورسل ہیلتھ کوریج دی جائے گی۔ صوبہ بھرمیں ہر خاندان کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرینگے۔انہوں نے کہا کہ عوام کوصحت انصاف کارڈ کی تقسیم تین فیزوں میں یقینی بنائی جائے گی۔صحت انصاف کارڈ کے ذریعے عام آدمی کو صحت کی زیادہ سے زیادہ سہولت دینے کی کوشش کررہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پہلے فیز میں پنجاب کے 52لاکھ خاندانوں میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کرچکے ہیں۔ عام آدمی کو صحت کی بہترسہولیات فرام کرناریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ مختلف طبقات کے خاندانوں کا ڈیٹااکٹھاکیاجارہاہے۔ہرپاکستانی کو صحت کی مفت سہولت دیناوزیر اعظم عمران خان کا خواب ہے۔

تازہ ترین خبریں

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟اہم تفصیلات آگئیں

لاہور :کیمیکل گودام میں آتشزدگی، عمارت گرنے سے5ریسکیو اہلکار زخمی

الیکشن کمیشن کا  249  ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کرنے والی سیاسی جماعتوں کو نوٹس

وہ لوگ بار بار شادی کرنے پر مجبور کررہے تھے،پاکستان واپسی کے بعد وہ کس کیساتھ رہ رہی تھیں ؟ بڑی خبر آگئی