03:37 pm
ترکی میں قیامت خیز زلزلہ ، وزیراعظم نے دوست ملک کی طرف مدد کا ہاتھ بڑھا دیا ،بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ترک عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ترکی میں آنے والے زلزلے میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا گیا ، انہوں نے کہا کہ ہم 2005 کے زلزلے میں ترکی کی امداد کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے ، مشکل کی اس گھڑی میں ہم بھی ترک عوام کے ساتھ کھڑے ہیں
اور ہر ممکن مدد کی پیشکش کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ جمعے کے روز ترکی، بلغاریہ، یونان ،برطانیہ ،مصر اور لیبیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، جب کہ ترکی کا شہر ازمیر زلزلے کی شدت سے لرز اٹھا ، غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے شہر ازمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7 ریکارڈ کی گئی جب کہ ازمیر کے قریب ساحلی شہر میں سمندر کی سطح بلند ہوگئی اور پانی آبادی میں داخل ہوگیا ،

زلزلے کے جھٹکے بلغاریہ ،یونان، برطانیہ، مصر اور لیبیا میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ زلزلے کی وجہ سے کئی عمارات کے زمین بوس ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں ، زلزلے کے باعث بھاری جانی اور مالی نقصان کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ، زلزلے کے خوف سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے ، زلزے کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس بھی پھیل گیا ۔ ترک صدر رجب طیب اردگان کی طرف سے ترک صدر نے 7شدت کے زلزلے کے بعد سب سے زیادہ متاثر شہر ازمیر کے جلدی ٹھیک ہونے کی دُعا کی گئی ، انہوں نے کہا کہ زلزلے سے متاثرہ افراد کیلئے

حکومت تیار ہے اور تمام اقدامات اُٹھائے جا رہے ہیں۔ متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیوں کیلئے تمام مشینری استعمال میں لائی جا رہی ہے ، تمام ادارے اور وزراء پوری طرح مستعد ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا