05:01 pm
آئین کی بالادستی اور ووٹ کو عزت دینے کیلئے میدان میں آؤ مریم نواز کا کل سے ”شیر جوان“ تحریک کا آغاز کرنے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کل سے ’’شیر جوان‘‘ تحریک کا آغاز کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ کل آپ کے بڑے قائداعظم کی تحریک آزادی کا ہراول دستہ تھے، آج آپ کو قائداعظم کے اصولوں، آئین کی بالادستی اور ووٹ کو عزت دو کیلئے میدان میں آنا ہے، شیر جوان، ملک کی آن، قوم کی شان ہے۔ انہوں نے مائیکروبلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کل انشاءاللہ ’’شیر جوان‘‘ تحریک کا آغاز ہو رہا ہے۔
یہ آپ کی تحریک ہے۔ آپ جو قوم کا بازو، قوم کی آواز، قوم کی تقدیر اور قوم کا مستقبل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل آپ کے بڑے قائداعظم کی قیادت میں تحریک آزادی کا ہراول دستہ تھے۔ مریم نواز نے کہا کہ آج آپ نے قائداعظم کے اصولوں جمہوریت، آئین کی بالادستی اور ووٹ کو عزت دو کے لئے میدان میں آنا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ اٹھیے اپنی اور ملک کی تقدیر بدلنے کے لئے اس تحریک کا حصہ بنیے۔ اپنے فیصلے اپنے ہاتھوں میں لیجئے۔ شیر جوان، ملکی کی آن، قوم کی شان۔

دوسری جانب معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بے شرمی کی انتہاؤں کو چھوتی ن لیگ نے کل ملک دشمنی کی نئی تاریخ رقم کی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ درباری میاں مفرور کے ریاست مخالف بیانیے کی ترویج میں مصروف ہیں، ن لیگ پوری قوم سے معافی مانگے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کے ذریعے ہندوستان کا بیانیہ پھیلانے کی بھونڈی کوشش کی جا رہی ہے، عوام کے جذبات کے ساتھ کھیلنے والوں کا انجام برا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر کے بیان کو متنازع بنا کر پھر بھارت کو خوش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، (ن ) لیگ ملک پر بدنما داغ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میاں مفرور کے پاگل پن کیلئے ملک کو داؤ پر لگانے کی اجازت نہیں دیں گے، آپ ہندوستان کی سلیکٹ کردہ ہیں، اس لیے آپ عوام کو قبول نہیں۔

تازہ ترین خبریں

مسلمان اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں ، دنیا دن کے وقت کالے سیاہ اندھیرے میں ڈوب گئی ، آسمان پر کیا بڑی تبدیلی نظر آرہی ہے ؟ 

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ، دوران میچ ایسا کیا ہوا کہ کھیل اچانک روک دیا گیا گیا ، ؟ بڑی خبر

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو اچانک گیئر لگ گیا ، نئی قیمت جانیں اس خبر میں 

افسوسناک سانحہ سیالکوٹ، سری لنکا نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

فہد مصطفیٰ کی خاتون کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا،’’ منافقت‘‘کا الزام لگا دیا

تین ماہ تک مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی  پیشنگوئی کردی

کورونا وائرس کا ’اومیکرون‘ویئیرنٹ خوفناک صورت اختیار کرگیا،ویکسین بھی بے اثر نکلی، پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی