05:17 pm
بہو کبھی بیٹی نہیں بن سکتی اور نہ داماد کبھی بیٹا! زیادہ تر سسرال بدنام کیوں ہوتے ہیں؟

والدین اپنی اولاد سے بہت محبت کرتے ہیں اور یہ ایک فطری عمل ہے لیکن جب اولاد کی شادیاں ہو جاتی ہیں تو ان کے ہمسفر کے ساتھ عموماًوالدین کا رویہ قابلِ قبول نہیں ہوتا۔جیسے بیٹے کی شادی کے بعد والدین بہو کو بیٹی کا درجہ نہیں دے پاتے اور بیٹی کی شادی کے بعد داماد کو اپنا بیٹا نہیں بنا پاتے۔ہمارے معاشرے میں سب سے زیادہ گھروں کی تباہی و بربادی کی وجہ بھی سسرالیوں کے رویے ہوتے ہیں جو کہ شادی شدہ زندگیوں کو تباہ کرنے کی ایک اہم وجہ ہوتا ہے۔
اب بات اگر اس بارے میں کی جائے کہ سسرالی بدنام کیوں ہوتے ہیں؟آپ کو اندازہ ہوگا کہ اس کی صرف یہی وجہ ہے کہ بچوں سے محبت اس قدر انتہا پر ہوجاتی ہے کہ اس کے برابر کسی اور کو برداشت نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے یہ مسائل آن کھڑے ہوتے ہیں۔بیٹے کی ماں بہو کے آنے سے بیٹے کو بٹتوا ہوا دیکھتی ہے جس کی وجہ سے وہ احساسِ کمتری میں مبتلا ہونے لگتی ہے یوں بیٹا بھی تکلیف میں زندگی گزارتا ہے، اس کے والدین بھی اور بہو بھی۔بیٹی کی شادی ہو تو داماد کو

اس لیئے کم نظری سے دیکھا جارہا ہوتا ہے کہ ہائے ہائے۔۔میری بیٹی کا خیال نہیں رکھتا، اس کی ہر بات میں جی حضوری نہیں کرتا ۔ ۔جو کام بیٹے کریں وہ سب سے بہتر لیکن وہی کام اگر داماد کرے تو نہیں جی یہ داماد تو کچھ اچھا نہیں ہے۔اپنی بیٹیاں مکمل آرام کریں لیکن بہوویں ایک منٹ بھی سکون میں نہ رہیں ۔ صرف یہ چھوٹی چھوٹی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے سسرال بدنام ہیں۔کہیں بیٹیاں ماں باپ کے گھر جا کر سسرال کی ہر بات بتا کر انہیں بدنام کرنے کی وجہ بنتی ہیں،کہیں بہویں سسرال کی اچھائی لوگوںسے چھپا کر جھوٹ کا سہارا لیتی ہیں۔کہیں بہویں دوسرے گھر جا کر سسرال والوں کو اپنا نہیں سمجھ پاتیں، انہیں اپنے والدین کی طرح عزت

نہیں دیتی ، یہ تمام ایسی باتیں ہیں جو کہ گھروں کو خراب کرنے میں بہت بڑا منفی کردار ادا کر رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی