05:20 pm
ڈی سی اسلام آبادنے عوام کے دل جیت لیے ،ایساکام کرڈالاجوشایدہی کس پاکستانی بیوروکریٹ نے کیاہو

ڈی سی اسلام آبادنے عوام کے دل جیت لیے ،ایساکام کرڈالاجوشایدہی کس پاکستانی بیوروکریٹ نے کیاہو

05:20 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں، اسلام آباد کے رہائشی ٹوئٹر صارفین کی جانب سے جب بھی کسی مسئلے کی طرف نشاندہی کی جاتی ہے تو وہ اس پر اپنا ردعمل ضرور دیتے ہیں۔حمزہ شفقات اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے شہر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کرتے رہتے ہیں اور اس وبا سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اپنانے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی تلقین کرتے
بھی نظر آتے ہیں۔نجی خبررساں ادارےسے وابستہ صحافی بشیر چوہدری نے ڈی سی اسلام آباد کی کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں وہ ماسک کے بغیر نظر آ رہے تھے۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ 'ہمارے دفتر والے ایک لمحے کو ماسک نہیں اتارنے دیتے، اچھا ہی کرتے ہیں لیکن کاش ڈی سی کو بھی کوئی جرمانہ کرے۔اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین میں سے کچھ نے ڈی سی اسلام آباد کو تنقید کا نشانہ بنایا تو کچھ صارفین ان کے دفاع میں بھی سامنے آئے اور یہ دلیل پیش کی

کہ حمزہ شفقات نے ماسک پہن رکھا تھا تاہم انہوں نے کچھ دیر کے لیے ہی ماسک اتارا تھا۔اس سے پہلے کہ ڈی سی اسلام آباد کے ماسک نہ پہننے پر تبصروں کا بازار مزید گرم ہوتا، انہوں نے خود ہی وضاحت پیش کر دی۔حمزہ شفقات نے لکھا کہ 'میں اپنی گاڑی سے اترا اور چند سیکنڈ کے لیے ماسک اتارا لیکن میں نے ایک نیوز رپورٹر کو اپنی تصاویر کھینچتے دیکھ لیا تھا۔ میں نے ایک منٹ میں ماسک دوبرہ پہن لیا تھا تاہم، میں ہزار روپے بطور جرمانہ حکومتی اکاؤنٹ میں جمع کراؤں گا اور یہاں چالان بھی دکھاؤں گا۔سوشل میڈیا صارفین ڈی سی اسلام آباد کے اس عمل کو سراہتے ہوئے انہیں دیگر افسران کے لیے 'رول ماڈل' قرار دے رہے ہیں۔شارک سیئنگ کے

نام سے ٹوئٹر ہینڈل نے لکھا کہ ' سر آئندہ احتیاط کیجیے گا۔ لوگوں کی نظریں آپ پر ہیں کیونکہ آپ اسلام آباد کے شہریوں کے لیے ایک مشہور شخصیت ہیں۔مسٹر ٹم ایپل کے نام سے ٹوئٹر صارف نے تنقید کی کہ 'مطلب رپورٹرز تصویریں نہ لے رہے ہوتے تو آپ نے (ماسک پہننے کی) زحمت گوارا نہیں کرنی تھی۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا