06:38 pm
سعودی عرب سے پاکستان آنے والے کن لوگوں کو جیل میں بھیجا جائے گا ، اہم خبر

سعودی عرب سے پاکستان آنے والے کن لوگوں کو جیل میں بھیجا جائے گا ، اہم خبر

06:38 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں ہر ماہ ہزاروں پاکستانی چھُٹی پر وطن واپس آتے ہیں مگر کسی مجبوری یا نوکری سے دل اُٹھ جانے کے باعث سعودیہ واپس نہیں جاتے ۔ تاہم ان لوگوں کو جان لینا چاہیے کہ چھُٹی پر آئے افراد کو سعودی قانون کے مطابق واپس جانا لازمی ہوتا ہے ورنہ اس قانون شکنی کی بناء پر ان کا نام بلیک لسٹ میں شامل ہو جاتا ہے۔ اُردو نیوز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعودی قانون کے مطابق وہ افراد جو چھٹی پر جانے کے بعد واپس نہیں آتے
وہ قانون شکنی کے مرتکب قرار پاتے ہیں۔ ایسے افراد جو ایگزٹ ری انٹری ویزے پر جاکر واپس نہیں آتے ،ان کے اس عمل کا اثر کمپنی یا کفیل پر پڑتا ہے۔ اس طرح کمپنی کا ایک ویزہ ضایع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے کمپنی یا کفیل کو دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایگزٹ ری انٹری کی خلاف ورزی کے رجحان کے خاتمے اور کفیلوں و کمپنیوں کو ہونے والے نقصان کو کم کرنے کے لیے ہی ایسا قانون مرتب کیا گیا ہے تاکہ وہ لوگ جو ایسا کرتے ہیں ان کا تدارک کیا جاسکے۔

ایسے افراد جو ایگزٹ ری انٹری قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں انہیں سزا کے طور پر 3 برس کیلیے سعودی عرب میں بلیک لسٹ کردیا جاتا ہے وہ مذکورہ مدت تک کسی بھی دوسرے ویزے پر سعودی عرب نہیں آسکتے۔ مقررہ مدت یعنی 3 برس کے دوران ایسے افراد کے واپس آنے کا ایک ہی راستہ ہوتا ہے وہ یہ کہ ایسے افراد اپنے سابقہ کفیل کے ویزے پر ہی سعودی عرب آسکتے ہیں اگر وہ ان کے نام سے دوسرا ویزہ جاری کرے علاوہ ازیں ایسے افراد کے لیے مملکت ہی نہیں بلکہ عرب ریاستوں میں بھی داخلے پر 3 برس کے لیے پابندی عائد ہوتی ہے۔پابندی کا آغاز ایگزٹ ری انٹری یعنی خروج وعودہ کے مدت ختم ہونے کے بعد سے کیا جاتا ہے

جس کے بعد جوازات کے سسٹم میں مذکورہ شخص کی فائل کو ریڈ زون میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی