07:21 pm
جب بات پاکستان کی آئے گی تو پورا ملک یکجا ہو گا، ایاز صادق

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کہتے ہیں کہ سیاسی لڑائی میں افواج پاکستان کو شامل نہ کیا جائے ، میں نے ایسا کچھ بھی نہیں کہا جس پر میں معذرت کروں۔ لاہور میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں ہر طرح کی بات کرنے والے اور ہر طرح کی سوچ رکھنے والے لوگ موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری سیاسی
سوچ مختلف ہو سکتی ہے لیکن پاکستان کی بات آتی ہے تو پوری پاکستان قوم یکجا ہے، ہندوستان اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکے گا۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا میری بات پر اختلاف ہو سکتا ہے مگر سیاسی بات کو جو رنگ دینے کی کوشش کی گئی اس سے پاکستان کے بیانیے کو فائدہ نہیں ہوا بلکہ سلیکٹڈ حکومت نے بھارت میں تخلیق کیے جانے والے ناکام بیانیے کو تقویت دینے کی کوشش کی۔
 
تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا جرات مندانہ فیصلہ کیا، فردوس عاشق اعوان

 اپوزیشن کی سیاست ’’حکومت میں آئو اور خوب پیسے کمائو‘‘ ہے،فواد چوہدری

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری