07:23 pm
 نوازشریف اور مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ آئین پاکستان کی سربلندی ہے، احسن اقبال

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کہتے ہیں کہ نوازشریف اور مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ آئین پاکستان کی سربلندی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اختر مینگل اور ثنا اللہ زہری کے درمیان اختلافات ہیں۔ ہم نہیں چاہتے تھے کہ ثنا اللہ زہری جلسے میں ہوں۔ قادر بلوچ اگر مستعفی ہونا چاہتے ہیں تو ان کی مرضی ہے۔ حکومت اپنی نااہلی کو چھپانے کیلئے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہی ہے
اور غداری کے مقدموں کا سہارا لے رہی ہے۔ مسلم لیگ (ن) ملک کی ماں ہے۔ اگر یہ غدار ہے تو ملک میں محب وطن کوئی بھی نہیں۔

تازہ ترین خبریں

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان