07:27 pm
منتشر حکومتی قیادت پاکستان کو مسائل سے دوچار کررہی ہے، احسن اقبال

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)احسن اقبال نے کہا کہ ایاز صادق کا بیان درست تھا، ہماری مسلح افواج دشمن سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے لیکن کمزور اور منتشر حکومتی قیادت پاکستان کو مسائل سے دوچار کررہی ہے، ایاز صادق کے خلاف لاہور میں اشتہاری مہم چلانے والوں کو سب جانتے ہیں۔احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اختر مینگل اور ثناء اللہ زہری کا معاملہ مقامی ہے۔حسن اقبال نے کہا کہ ایاز صادق کا بیان درست اور وزیر خارجہ سے متعلق تھا،
ہم پاکستان کے تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں۔انھوںنے مزید کہا کہ اس طرح غداری کے سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے تو ملک میں کوئی بھی محب وطن نہیں رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں