10:10 pm
نیب نے لوٹے گئے 35ارب روپے برآمد کر لیے گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب ) نے صوبہ سندھ میں اربوں میں روپے کی ریکوریاں کر لی ہیں۔ گزشتہ دو سالوں میں قومی خزانے سے لوٹے گئے 35ارب روپے کو ریکور کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب حکام نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت کے افسران ، سیاسی شخصیات اور ٹھیکیداروں کی طرف سے اعتراف جرم بھی کرلیا گیا ، جس کے بعد جعلی اکانٹس کیسز میں 23 ارب روہے ، چینی کرپشن کیس میں 10 ارب روپے جب کہ پی ایس او کرپشن کیس میں ایک ارب 27 کروڑ روپے
برآمد کیے گئے ، اس کے ساتھ ساتھ منظور قادر کاکا کیس میں بھی ایک ارب روپے برآمد ہوئے ، نیب نے یہ تمام رقم برآمد کر کے سندھ حکومت کے حوالے کردی۔مزید بتایا گیا ہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے کراچی میں واقع قومی ادارہ برائے امراض قلب پر چھاپامارکر ریکارڈ قبضے میں لے لیا ، نیب کی کارروائی کے بعد اسپتال میں ڈاکٹر وں او انتظامیہ نے کام چھوڑدیا

تازہ ترین خبریں

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی