10:13 pm
آج بلیو مون  ، باہرنکلیں اور اور خوبصورت نظارہ کریں۔۔؟ بلیومون ہوتا کیا ہے؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ہفتے (31 اکتوبر 2020) کو بلو مون ہے۔ایک بیان میں بلو مون کی تعریف بیان کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا کہ ایک ہی ماہ میں دوسرا مکمل چاند ہو تو اسے بلو مون کہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یہ رواں ماہ کا دوسرا مکمل چاند ہے، اس سے پہلے مکمل چاند 2 اکتوبر بروز جمعہ کو ہوا تھا۔ماہر فلکیات کے مطابق اس سے قبل 31 مارچ 2018ء میں بھی ایک ہی ماہ میں 2 مکمل چاند ہوئے تھے۔
فلکیات سے متعلق ایک اور رپورٹ کے مطابق حالیہ 5 سال کے دوران 31 جولائی 2015 اور 31 جنوری 2018ء کو بھی بلو مون ہوچکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے