10:46 am
پاکستان کوبلیک لسٹ کرانے کے لیے فوادچوہدری کابیان  استعمال کریں گے ،بھارت نے بڑی دھمکی دیدی

کراچی (نیوز ڈیسک) پلوامہ حملے کے متعلق پاکستانی وزیر فواد چوہدری کے بیان کی وضاحت کے باوجود بھارتی رہنمائوں نے مودی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بیان کو پاکستان کیخلاف ایف اے ٹی ایف میں اسے بلیک لسٹ کرنے کیلئے استعمال کرے۔بھارتی وزیر اور سابق بھارتی آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ کا کہنا ہے کہ میں فواد چوہدری 
کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا مجھے یقین ہے کہ ہماری حکومت پاکستان کے اس اعتراف سے پوری دنیا کو آگاہ کرے گی اور بتائے گی کہ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کے ذریعہ بلیک لسٹ کرنے کی ضرورت ہے اور کسی کو بھی پاکستان کو مالی امداد نہیں دینی چاہیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت مبینہ طور پر اس بیان کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں جانے پر بھی غور کررہی ہے ۔ اپوزیشن جماعت کانگریس نے بھی پاکستان کو بلیک لسٹ کئے جانے کی حمایت کردی ہے ۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ، پلوامہ اصطلاح کے طور پر استعمال کیا ۔جرمن میڈیا کے مطابق بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے اس بیان سے کہ ہم نے بھارت کو گھس کر مارا ہے۔

تازہ ترین خبریں

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

قتل کا ملزم رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار

کراچی کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا