11:09 am
وزیراعظم عمران خان آج گلگت بلتستان کا دورہ  کریں گے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیرِ اعظم عمران خان آج گلگت بلتستان کا ایک روز کا دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان گلگت بلتستان کے قومی  دن کی تقریب میں شریک ہوں گے اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔گلگت بلتستان کے قومی دن کی تقریب میں گورنر گلگت بلتستان، نگران وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان بھی شریک
ہوں گے جبکہ وزیرِ اعظم عمران خان دنیا کے 2 بلند ترین نیشنل پارکس کا دورہ بھی کریں گے۔وزیرِ اعظم عمران خان نانگا پربت اور ہمالیہ نیشنل پارک کا دورہ کریں گے، یہ دونوں نیشنل پارکس ساڑھے 4 ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلے ہیں۔عمران خان دونوں بلند ترین نیشنل پارکس میں انتظامات کا جائزہ لیں گے جبکہ معاونِ خصوصی ملک امین اسلم بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔وزیرِ اعظم عمران خان کو نیشنل پارکس میں درختوں اور جنگلی حیات کی حفاظت پر بریفنگ دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات

تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں،بدلتی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا

نو منتخب اراکین سینیٹ کب حلف اٹھائینگے؟تاریخ کا اعلان ہوگیا

 آپ میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو گھر چلے جائیں لوگ آپ پر عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں ۔ امیر مقام