12:09 pm
بہت کرلی موجیں اب تیاری  پکڑو ۔۔۔اساتذہ کے لیے بری خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک )لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میںہزاروں اساتذہ کوغیرقانونی سی ایم پیکیج دئیے جانے کاانکشاف ہو اہے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہوراوراٹک میں سال 2019میں سب سے زیادہ اساتذہ کوپسندنہ پسندکی بنیادپروزیراعلیٰ پیکیج سے نوازاگیاتھا۔ہزاروں اساتذہ کوسال 2019مئی اورراگست میںسی ایم پیکیج
ایوارڈ دیاگیا۔سیکرٹری خزانہ نے ہزاروں اساتذہ کاسی ایم پیکج جولائی میں منسوخ کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہورنے سیکرٹری خزانہ پنجاب کے احکامات کوبھی ہوامیں اڑادیا۔سیکرٹری خزانہ کے واضح احکامات کے باوجود اتھارٹیز کی جانب سےہزاروں اساتذہ کوسی ایم پیکیج کی ادائیگیوں کاسلسلہ ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ 14ماہ سے اساتذہ کوسی ایم پیکیج کی خزانے سے ادائیگیاں کرکے قومی خزانے کونقصان پہنچایاجارہاہے۔اساتذہ کاسی ایم پیکیج منسوخ نہ کیاگیاتومحکمہ خزانہ کاسالانہ نقصان مزیدبڑھ جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 

 افغانستان میں بڑھتی کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے اثرات۔۔۔ پی پی پی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرلیا 