12:46 pm
کام خود عوام کے اچھے نہیں اور پھر کہتے ہیں کہ حکمران برا ہے ، ٹائیگر فورس کی اطلاع پر بڑی کارروائی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹائیگر فورس کی جانب سے دی گئی اطلاعات پر مختلف شہروں میں انتظامیہ کی کارروائیاں ۔ گجر خان میں چینی کے گودام پر چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی گئی 800 چینی کی بوریاں برآمد کر لی گئیں، گودام کو سیل کر کے بوریاں تحویل میں لے لی گئی ہیں۔ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی سے حاصل ہونے والی چینی کو عوامی سستے بازاروں میں فروخت کیا جائے گا ۔
جبکہ اس سے قبل اسلام آباد موٹر وے پر انتظامیہ نے ٹائیگر فورس کی اطلاع پر مہنگی اشیاء 
فروخت کرنے پر سروس ایریا کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ موٹر وے سروس ایریا پر تین گنا مہنگے داموں اشیاء فروخت کی جارہی تھیں، انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے مہنگی اشیاء بیچنے والوں کو گرفتار کرلیا جبکہ سروس ایریا کو 40 ہزار روپے جرمانہ کردیا ۔ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے بھی موٹر وے پر مہنگی اشیاء فروخت ہونے کا نوٹس لیا تھا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ٹائیگر فورس کی اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا نے ایک گودام پر چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی گئی چینی کی 1200بوریاں برآمد کی تھیں۔ چینی کی یہ 50کلو والی بوریاں مارکیٹ کمیٹی کے ریکارڈ میں ظاہر نہیں گئی تھیں۔ برآمد کی گئی بوریاں قانون کے مطابق سہولت بازار میں بولی لگا کر بیچی جائینگی۔ حکومت پنجاب نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات

تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں،بدلتی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا

نو منتخب اراکین سینیٹ کب حلف اٹھائینگے؟تاریخ کا اعلان ہوگیا

 آپ میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو گھر چلے جائیں لوگ آپ پر عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں ۔ امیر مقام