01:44 pm
شعلے فلم کا سین حقیقت کا روپ دھار گیا،پیارمیں دھوکاکھانےپر  لڑکی پانی کی ٹینکی پرچڑھ گئی ،پھرکیاہوا،

شملہ(ویب ڈیسک)1975 میں آنے والی بلاک بسٹر فلم ’شعلے‘ میں ویرو (دھرمیندر) بسنتی (ہیما مالنی) کا پیار نہ ملنے پر پانی کی ٹینکی پر چڑھ جاتا ہے۔ 45 سال بعد فلم کا یہ سین حقیقت کا روپ دھار گیا لیکن حقیقی زندگی میں ویرو کی بجائے بسنتی پانی کی ٹینکی پر چڑھ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہماچل پردیش کے ضلع سرمور میں
ایک خاتون پیار میں دھوکہ کھانے کے بعد 125 فٹ اونچی پانی کی ٹینکی پر چڑھ گئی۔ خاتون کا کہنا تھا کہ وہ اپنے شوہر اور 2 بچوں کو چھوڑ کر اپنے محبوب کے ساتھ رہ رہی تھی، لیکن اب اس نے نہ صرف شادی سے انکار کردیا ہے بلکہ مار پیٹ بھی کرتا ہے۔معاملے کا پتہ چلتے ہی مقامی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور خاتون کو بڑی مشکل سے نیچے اترنے پر رضا مند کیا۔ پولیس نے خاتون کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل