02:08 pm
عمران خان نے پاکستان پر حملہ کرنے آئے ابھی نندن کو کیوں چھوڑا ؟رانا ثنا اللہ نے بہت بڑا دعویٰ کر دیا ، سنسنی خیز خبر

عمران خان نے پاکستان پر حملہ کرنے آئے ابھی نندن کو کیوں چھوڑا ؟رانا ثنا اللہ نے بہت بڑا دعویٰ کر دیا ، سنسنی خیز خبر

02:08 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت اور پاکستان کے تعلقات کبھی بھی نارمل نہیں رہے۔بھارت کے سر پر اکھنڈ بھارت کا بھوت سوار ہے اور وہ ایسا کوئی بھی موقعہ ہاتھ سے نہیں گنواتا جہاں پاکستان کو زچ کیاجا سکتا ہو۔ایاز صادق کے بیان پر بھی بھارتی حکومت اور میڈیا نے بھرپور پراپیگنڈا کیا۔گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگی راہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ ایاز صادق نے ایک بات کر دی اسے چھوڑ دینا چاہیے۔
انہوں نے خود ہی اتنے دنوں سے ایشو بنایا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی اگر خود چل کر 
پاکستان آ جائے تب بھی انہیں مسئلہ ہے اور اگر یہ فون کرتے رہیں اور وہ نہ اٹھائے تب بھی انہیں مسئلہ ہوتا ہے۔رانا ثنا ءاللہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے مودی کو بار بار فون کیا مگر اس نے نہیں اٹھایااور یہ اس کی خاموشی سے گھبرا گئے۔ تب وزیراعظم عمران خان کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں اور انہوں نے کہا کہ ابھی نندن کو رہا کردیتے ہیں۔ بھائی ہمارا کرنل حبیب بھی تو بھارت کی قید میں ہے۔اسے ناجائز اور بے گناہ انہوں نے جھوٹا الزام لگا کر گرفتار کیا ہوا ہے۔ان سے اتنا بھی نہیں ہوا سکا کہ ابھی نندن کے بدلے کرنل حبیب کو ہی رہا کروا لیتے۔بھارت نے اس شخص کو بے گناہ گرفتار کر کے رکھا ہوا ہے اور وہ اسے ایک سازش کے طور پر لے کر بیٹھا ہے ا ور اس کے بدلے کوئی ڈیل کرے گا۔یہ تو پاگل ہوئے ہوئے ہیں اور خود نوبل انعام لینے کے لیے ایسی مہم چلاتے ہیں اور جب انعام نہیں ملتا تو پھر دو تین دن بعد کہتے ہیں کہ چھوڑیں جی میں اس کا حقدار نہیں تھا۔ یہ تو بالکل ہی حواس باختہ ہو گئے ہیں۔باقی ہم لوگ ملک اور ریاست کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں۔ہم نے ان کے خلاف نہ کوئی بات کی ہے اور نہ کریں گے یہ حکومت کو سوچنا چاہیے کہ وہ کس ایشو کو اٹھا رہی ہے اور کس ایشو کو توجہ نہیں دے رہی۔

تازہ ترین خبریں

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب