02:10 pm
ن لیگ کاحکومت گرانے کامشن خطرے کا شکار، پارٹی میں اندرونی اختلافات سا منے آگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ن لیگ کاحکومت گرانے کامشن خطرے کاشکار ہوگیا،پارٹی اپنے ہی اندرونی خلفشار کے بھنور میں گھرنے لگی۔سابق سپیکر اوررہنماء ن لیگ ایازصادق کے متنازع بیان کو لیکر ن لیگی رہنماؤں شدیدغم و غصہ کا اظہار،بلوچستان سے بھی پارٹی قیادت عدم اطمنان کا شکار۔چکوال سے ن لیگ کے سابق ایم این اے ممتاز حسین ٹمن کہتے ہیں ،ایاز صادق کے فوج کے خلاف بیان سے عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے،کسی سیاستدان کو حق نہیں پہنچتا کہ فوج کے خلاف بیان بازی کرے۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگی ایم این اے نشاط ڈاہا نے
بھی ایاز صادق کے خلاف خوب دل کی بھڑاس نکالی،بولے،بطور ن لیگی مجھے آج شرم آ رہی ہے۔جہانگیر خانزادہ کا کہنا ہے ،ہماری فوج سینہ تان کر سرحدوں پر کھڑی ہے ان کی قربانیاں ہم پر قرض ہیں،بائیس کروڑ عوام اپنی افواج اور ملک سے محبت کرتے ہیں۔گوجرانوالا اشرف انصاری کا کہنا تھا کہ پینتیس سال سے ہمارا خاندان سیاست میں ہے،شرمندگی ہو رہی ہے کہ قومی اسمبلی میں کیا ہورہا یے، ٹانگیں کانپنے والے بیان پر ایاز صادق کو شرم آنی چاہیےتھی۔ن لیگ نے ہمیشہ اداروں کے خلاف بات کی ہے، اٹک سے ن لیگی رہنماء ملک اعتباربھی ایاز صادق کے بیان سے شدیدکرب کا شکار ہیں، کہتے ہیں،فوج نے ہمیشہ ملک کی خدمت کی ہے،سیاست کے نام پر ریاست کے خلاف بیان بازی نہیں ہونی چاہئے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ (ن) لیگ بلوچستان کےصدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے پارٹی قائد کے بیانیے سے اختلاف کیا ہے اور وہ جلد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی