03:24 pm
ایاز صادق نے توآرمی چیف کانام ہی نہیں لیاوہ کس سے مخاطب تھے  فواد چوہدری سابق اسپیکرقومی اسمبلی کے حق میں میدان میں آگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ن لیگی رہنما ایاز صاد ق کی جانب سے قومی اسمبلی میں بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کے حوالے سے دیے جانے والے بیان نے ہنگامہ برپا کر رکھاہے جس پر انہیں سخت تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑ رہاہے تاہم اب فواد چوہدری نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے حقائق سے پردہ اٹھایا اور بھارتی میڈیا کی درستگی کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارتی ٹی وی کے 
ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے بھارت کے غلط اور بے بنیاد پراپیگنڈے کا جواب دیا ۔ اس دوران صحافی نے سوال کیا کہ ” ایک بیان دیا گیا کہ نو بجے تک تو ہندستان نے اٹیک کر دینا تھا ہمارے آرمی چیف کو پسینے آ رہے تھے ، اب وہ جھوٹ بول رہے تھے یا آپ ؟“فواد چوہدری نے تحمل سے سوال سننے کے بعد مضبوط جوا ب دیتے ہوئے کہا کہ ”سیاستدان ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کیلئے اس طرح کے بیانات دیتے ہیں ،دوبارہ آپ کو یہ کہوں گا کہ انہوں نے جو بیان دیا ، اس میں انہوں نے آرمی چیف کانام ہی نہیں لیا ، وہ ہمارے وزیر خارجہ کو کہہ رہے تھے اور وہ اس لیے کہہ رہے تھے کہ وہ ہمارے خلاف ہیں ۔ظاہر ہے جس طرح سے ہندوستان میں سیاستدان ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچتے رہتے ہیں ایسے ہی پاکستان میں بھی ہے ، پوری دنیا میں ایسا ہی ہے ، انہوں نے آرمی چیف کا نام نہیں لیاہے ۔“

تازہ ترین خبریں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا