04:22 pm
گھرمیں گھس کرمارنے کی باتیں صرف فلموں میں اچھی لگتی  ہیں پاک فوج۔۔۔وزیر اطلاعات پنجاب نے بھارتی میجرکوآئینہ دکھادیا،کراراجواب

لاہور(ویب ڈیسک )وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے ایک بار  پھر بھارتی میجر گورو آریا کو آئینہ دکھا دیا۔فیاض الحسن چوہان نے ٹوئٹر پر بھارتی میجر گورو آریا کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاک فوج میدان جنگ میں کسی بھی وقت بھارتی فوج کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔فیاض الحسن نے بھارت کے لیے 2019 کی یاد ایک بار پھر تازہ کرنے کے لیے ابھی نندن طیار ے کےگرنے کے بعد پکڑے جانے، عوام سے اس کی دھلائی اور
پاک فوج کی جانب سے بچائے جانے کی ویڈیو بھی ٹویٹ کی اور لکھا کہ یہ ویڈیو دیکھ کر گورو آریا کو شرم کرتے ہوئے پاک فوج کو سلامی پیش کرنی چاہیے۔انہوں نے مزید لکھا کہ ٹی وی پر بیٹھ کر جنرل سنی دیول کی طرح پتلونیں اتروانےکی دھمکیاں دینا آسان ہے، گھس کر مارنے کی باتیں بھی صرف فلموں میں ہوتی ہیں درحقیقت تو پاک فوج کسی بھی وقت میدان جنگ میں بھارتی فوج کی پتلون اتارنےکی صلاحیت رکھتی ہے۔صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے فوجی جوانوں نے اسلامی تعلیمات اور جنیوا کنونشن کے مجوزہ قوانین کے تحت ابھی نندن کو مشتعل ہجوم سے واگزار کرایا، یہی پیشہ ورانہ وقار اور فرض شناسی پاک فوج کا خاصہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے