05:40 pm
منافق کی چاروں نشانیاں وزیراعظم میں ہیں،حیران ہوں کہ عمران خان۔۔۔ بلاول بھٹووزیراعظم پربرس پڑے

منافق کی چاروں نشانیاں وزیراعظم میں ہیں،حیران ہوں کہ عمران خان۔۔۔ بلاول بھٹووزیراعظم پربرس پڑے

05:40 pm

گلگت(ویب ڈیسک )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ منافق کی4نشانیاں ہیں،چاروں نشانیاں وزیراعظم میں ہیں۔حیران ہوں ملک کا وزیراعظم اتنا جھوٹ بولتا ہے۔ تحریک انصاف نے ملک کا ہر ادارہ تباہ کردیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے علاقے غزر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات جیت کر یہاں کی تقدیر بدل دیں گے کیونکہ گلگت کے عوام کو سہولیات فراہم کرنا پیپلز پارٹی
کے منشور کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ آپ سب کو گلگت بلتستان کی آزادی مبارک ہو لیکن یہ آزادی گلگت بلتستان کی عوام نے خود چھینی ہے۔ گلگت بلتستان کی عوام کو صرف پیپلز پارٹی کے دور میں ہی حقوق ملتے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم گلگت بلتستان کے عوام کو روز گار فراہم کریں گے جنہوں نے پاکستان کا ساتھ دیا اور ہم ہی شہید بھٹو کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔ بھٹو نے آپ کو ظلم سے آزادی دلائی اور آپ کو آواز دی۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کو روزگار فراہم کرنے کاوعدہ ہے، ہماری جماعت عوام کو لاوارث نہیں چھوڑتی، مشکل وقت میں ساتھ دیتی ہے۔وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منافق کی چار نشانیاں ہیں جو ساری عمران خان میں موجود ہیں، میں حیران ہوں ملک کا وزیراعظم اتنا جھوٹ بولتا ہے۔ تحریک انصاف نے ملک کا ہر ادارہ تباہ کردیا۔عمران خان کہتے ہیں سی پیک پر کام کریں گے لیکن کوئی کام نہیں کیا۔ کیا انکم سپورٹ پروگرام سے بی بی کی تصویر ہٹا کر آپ کے دل سے بینظیرکو نکال دیا جائے گا ؟چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ شہید بھٹو نے گندم، چینی اور نمک پر سبسڈی کا بندوبست کیا اور انہوں نے ہی ایف سی آر کا خاتمہ کیا تھا۔ پیپلز پارٹی نے غربت اور بے روزگاری سے نجات دلانے کے لیے اقدام کیے۔انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو نےعوام کو جمہوری اور سیاسی آزادی دی اور پیپلز پارٹی نے ہی گلگت بلتستان اسمبلی بنائی، وزیراعلیٰ دیا۔بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ عمران خان کے دور حکومت میں کرپشن میں اضافہ ہوا، مہنگائی تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، چینی، آٹا چوروں کو این آر او دیا،سلائی مشین نے بڑی بڑی عمارتیں بنائی گئیں ۔ وزیراعظم نے خود کشمیر کا سودا کر لیا، کلبھوشن کو وکیل کرکے دیا اور ہمیں مودی کے بیانیے کا طعنہ دیتے ہیں،

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر