06:49 pm
کیا آپ ایاز صادق کیساتھ کھڑی ہیں ؟  حامد میر کے سوال پر مریم نواز کا حیران کن جواب

کیا آپ ایاز صادق کیساتھ کھڑی ہیں ؟  حامد میر کے سوال پر مریم نواز کا حیران کن جواب

06:49 pm



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) سردار ایاز صادق کے بیان پر ان کے ساتھ کھڑی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ مریم نواز سے بات ہوئی ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کی پارٹی مکمل طور پر سردار ایاز صادق کے ساتھ کھڑی ہے ، اس سے قبل مسلم لیگ دو حصوں میں تقسیم تھی، نواز شریف کے بیانیے پر بھی پارٹی تقسیم تھی، لیکن گزشتہ روز انفارمیشن منسٹر کی اپوزیشن
کو دھمکی دینے کے بعد مسلم لیگ کے وہ لیڈر جو پہلے خاموش تھے وہ بھی اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں اور نواز شریف کے بیانیے اور سردار ایاز صادق کے بیان پر ان کے ساتھ ہیں ۔ لندن میں نواز شریف کے قریبی ذرائع بھی یہی بتا رہے کہ وہ بھی ایاز صادق کے بیان پر ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مریم نواز نے بھی یہی کہا ہے کہ ایسی دھمکیوں کی وجہ سے مزید خاموشی اختیار نہیں کریں گے بلکہ اب ہم مزاخمت کریں گے ۔ حامد میر نے انکشاف کیا کہ مریم نواز 25 نومبر کے پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل ن لیگ پنجاب میں 6 بڑے جلسے کرے گی جس میں مریم نواز خطاب کریں گی، اور اگر سردار ایاز صادق کو گرفتار نہ کرلیا گیا تو وہ بھی ان جلسوں میں مسلم لیگ ن کی نمائندگی کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز 10 نومبر سے 25 نومبر کے درمیان تقریباَ 6 جلسوں سے خطاب کریں گی، یہ جلسے سنٹرل پنجاب، شمالی پنجاب اور جنوبی پنجاب میں ہوں گے، اس کے علاوہ مسلم لیگ ن نے ہری پور میں بھی ایک جلسہ رکھا ہوا ہے ۔ مریم نواز اور دیگر پارٹی قیادت ان جلسوں سے خطاب کرے گی ۔ حکومتی وزراء کے بیانات کے بعد مسلم لیگ (ن) کی تحریک میں تیزی آ چکی ہے جو کہ آئندہ جلسوں میں نظر آئے گی ۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے