06:58 pm
مریم نواز اِن ایکشن ، ن لیگ کے کس مرکزی رہنما کو  پارٹی صدارت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا، جانیں 

مریم نواز اِن ایکشن ، ن لیگ کے کس مرکزی رہنما کو  پارٹی صدارت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا، جانیں 

06:58 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )مریم نواز اِن ایکشن ، ن لیگ کے کس مرکزی رہنما کو  پارٹی صدارت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا، جانیں ۔۔۔ لاہور میں مسلم لیگ کے رہنماؤں کے اجلاس میں مریم نواز نے صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر عبدالقادر بلوچ کا کوئٹہ جلسے کے حوالے سے بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں عہدہ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ہے ۔ پارٹی اجلاس میں دیگر سینیئر رہنماؤں نے بھی صدر بلوچستان مسلم لیگ (ن) کو
پارٹی عہدہ چھوڑنے کا مشورہ دیا۔
اس موقع پر جمال شاہ کاکڑ کو مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا جنرل سیکرٹری منتخب کیاگیا، اجلاس میں جمال شاہ کاکڑ نے صوبے میں اپنی تنظیم سازی مکمل کی۔ لاہور میں شیر جوان موومنٹ شروع کرنے سے قبل اجلاس میں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی جن میں سردار ایاز صادق، رانا ثناءاللہ ، مریم اورنگزیب سمیت دیگر سینیئر رہنما شامل تھے ۔
واضح رہے کہ مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ر عبدالقادر بلوچ نے کچھ تحفظات کی بناء پرصدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔
عبدالقادر بلوچ پی ڈی ایم کے جلسے میں سابق وزیر اعلیٰ ثناء اللہ زہری کو نہ بلانے پر ناراض ہیں۔ ن لیگ کی جانب سے ثناء اللہ زہری کو جلسے میں اس لیے شرکت کی دعوت نہیں دی گئی کہ ثناء اللہ زہری اور اخترمینگل کے درمیان اختلافات چل رہے ہیں، جس کے باعث ن لیگی قیادت نے پی ڈی ایم کے پلیٹ پر کسی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے ثناء اللہ زہری کو دعوت نہیں دی۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ن لیگ کو اس سے پہلے بھی ثناء اللہ زہری سے اختلاف ہیں۔ نوازشریف کے منع کرنے کے باوجود ثناء اللہ زہری نے بلوچستان کی وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ثناء اللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئی تو انہوں نے پہلے ہی استعفیٰ دے دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے