07:33 pm
جماعت اسلامی کا اسلام آباد کی طرف مارچ کااعلان

باجوڑ ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلام آباد دھرنے کا اعلان کردیا ہے۔ باجوڑ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہناتھا کہ اب اسلا م آباد کی طرف چلنے کاوقت ہوچکا ہے ہم مولانا کی طرح نہیں ہیںکہ دھرنا دے کر واپس آجائیں گے۔ سراج الحق نے کہا کہ حکومت کی سونامی گزر گئی، اب آپ عوامی
سونامی دیکھیں گے اور آپ کو اسلام آباد میں بھی پناہ نہیں ملے گی۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اپنا کام کرے ہم اپنا کام کریں گے، قیمتوں میں کمی نہیں کرو گے تو ہم آگے بڑھ کر گریبان میں ہاتھ ڈالیں گے، کرکٹ کھیلنا کچھ اور کام ہے اور حکومت کرنا کچھ اور کام ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکی نظام کے لیے نہیں اسلامی نظام کے لیے بنا تھا، پاکستان میں اسلامی نظام کا علمبردار حکمران رہے گا۔سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سونامی کی وجہ سے آٹا چینی منہگی ہو گئی ہے، روپے کی قدر کم ہو گئی جب کہ چینی کی قیمت بھی 110 روپے ہو گئی ہے جب کہ پیٹرول 104 روپے لیٹر ہو گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے

شہباز شریف دو قسم کے بوٹ اچھی طرح پالش کرتا ہے ، ایک فوجی اور دوسرے ۔۔۔کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

یہ کوئی فیصلہ نہیں بلکہ ۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنماءخورشید شاہ نے تحریک انصاف کی خوشیوں پرپانی پھیردیا

میں کوئی سیاسی تقریرنہیں کررہابلکہ۔۔۔کپتان نے بڑی بات کہہ دی

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس ملتوی کردی: قانونی ٹیم طلب

عامرلیاقت دانیہ کومعاف کرنے پرتیار۔۔۔بڑی پیش کش کردی

پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسد عمر کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مطالبہ

سابق وزیراعظم عمران خان کوبڑاجھٹکا۔۔۔کتنے ہزارکنال زمین واپس لے لی گئی ،بڑی خبرآگئی

جس نے سازش کی وہ آج سوچتا تو ہوگا اس نے۔۔سابق وفاقی وزیرحماد اظہرنے حیران کن بات کہہ دی